9 مئی، 2016، 12:52 PM

حمص میں 210 مسلح دہشت گردوں نے شامی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

حمص میں 210 مسلح دہشت گردوں نے شامی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

شام کے صوبہ حمص میں 210 مسلح شدت پسندوں نے خود کو شامی فوج کے حوالے کرتے ہوئے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حمص میں 210 مسلح شدت پسندوں نے خود کو فوج کے حوالے کرتے ہوئے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ صوبہ حمص میں شامی فوج کی وسیع کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی صفوں میں شدید اختلافات ایجاد ہوگئے ہیں جس کے نتیجے میں 210 دہشت گردوں نے ہتھیاروں سمیت خود کو شامی سکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ہے۔

News ID 1863879

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha